وندر: ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک، ایک زخمی

June 06, 2020

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر )وندر قومی شاہراہ پر ٹرک اور ٹرالر میں تصادم کے باعث ایک شخص جاں بحق ایک زخمی پولیس کے مطابق گزشتہ روز وندر کے قریب قومی شاہراہ پر مزدہ ٹرک اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں امیر اللہ جاں بحق جبکہ نقیب اللہ زخمی ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس اور ایدھی رضا کاروں نے موقع پر پہنچ کرلاش اور زخمی ہو ہسپتال پہنچایا جہاںضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔