کورونا وائرس ویکسین کے 20 لاکھ ڈوسز تیار ہوچکے‘ ٹرمپ کا دعویٰ

June 07, 2020

کراچی(نیوزڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکا میں کورونا وائرس ویکسین کے 20 لاکھ ڈوسز تیار ہوچکے ہیں جنہیں منظوری کے بعد استعمال کیا جائے گا۔

تاہم، امریکا کے ماہر وبائی امراض ڈاکٹر انتھونی فوسی کا کہنا ہے کہ انہیں امریکی صدر کے ویکسین سے متعلق بیان سے آگاہی نہیں ہے۔