نہر میں ڈوب کر 12سالہ لڑکا جاں بحق

June 24, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) منگھوپیر کے قریب نہر میں ڈوب کر ایک بچہ جاں بحق ہو گیا،جس کی لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی، پولیس کے مطابق متوفی بچے کی فوری طور شناخت نہیں ہوسکی عمر12سال ہے۔