ریسکیو اہلکاروں نے جال میں پھنسی وہیل کو مرنے سے بچا لیا

June 30, 2020


اٹلی میں ریسکیو اہلکاروں نے جال میں پھنسی وہیل کو مرنے سے بچا لیا۔

یہ واقعہ اٹلی کے ایک جذیرے Aeolian کے سمندر پر پیش آیا جب ایک وہیل مچھلی پکڑنے والے جالے میں پھنس گئی۔

رپورٹ کے مطابق اٹلی کے کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں نے تقریباََ ایک گھنٹے کی محنت کے بعد بلا آخر وہیل کو جال سے آزاد کرایا۔