آشیانہ قائد کے متاثرین کا احتجاجی مظاہرہ

July 01, 2020

لاہور (نیوزرپورٹر)آشیانہ قائد کے متاثرین نے لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ متاثر ین کے مطابق گیارہ سال پہلے دو لاکھ دس ہزار ایڈوانس ادائیگیکی،تاحال نہ گھر ملا اور نہ ہی ایڈوانس واپس کیا گیا ۔