بورس جانسن کا ٹریکٹر چلانے کا مظاہرہ

July 01, 2020


برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کورونا سے مکمل صحت یابی کے بعد ٹریکٹر چلانے لگے۔

یہ منظر اُس وقت دیکھا گیا جب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ایک کنسٹرکشن سائٹ کے دورے پر پہنچے اور اپنے دورے کے دوران بورس جانسن نے ٹریکٹر چلانے کی کوشش کرتے دکھائی دیئے۔

اس منفرد اقدام پرسائٹ پر موجود ورکرز جہاں حیران ہوئے وہیں اُنہیں ٹریکٹر چلانے سمیت دیگر امور پر بریفنگ بھی دی۔