دہشت گردی ناکام بنانا بہترین کارکردگی کا ثبوت ہے، ناہید مہر

July 02, 2020

کراچی (پ ر) مہر ویلفیئر سوسائٹی کی چیئرپرسن ناہید مہر نے کہا ہے کہ اسٹاک ایکسچنج پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے والے پولیس اہلکار اور سیکورٹی گارڈز قوم کے ہیرو ہیں،ایک بیان میں انہوں نے کہا حملہ ناکام بنانا بہترین کارکردگی کا ثبو ت ہے۔