کورونا تجویز کردہ ٹیسٹ منع کرناانتہائی افسوسناک ہے،اکیڈمی آف فیملی فزیشن

July 02, 2020

لاہور ( جنرل رپورٹر ) اکیڈ می آف فیملی فز یشنز پا کستا ن کے صد ر ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں ،ڈاکٹر سعید احمد،ڈاکٹر طا ہر چودھری اور دیگرنے لا ہو ر پر یس کلب میں پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے بتا یا کہ فیملی فز یشنز ڈاکٹر ز کی طر ف سے تجو یز کر دہ کورونا ٹیسٹ منع کرناانتہائی افسوسناک ہے ۔