لوکل گورنمنٹ‘تمام ڈویژن میں کام کرنیوالے ملازمین کی تفصیلات طلب

July 02, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب نے تمام سمیت صوبہ بھر کی ڈویژن میں کام کرنیوالے ملازمین کی تفصیلات طلب کر لی ہیں ، ڈائریکٹر ز لوکل گورنمنٹ کو ہدایت کی گئی ہے کہ ڈویژن میں ہیڈ کلرک، جونئیر کلرک، نائب قاصد اور ڈرائیورز کی تعداد اور ریکارڈ فراہم کیا جائے، بتایا گیا ہےکہ مذکورہ ملازمین کو نئے بلدیاتی نظام میں ایڈجسٹ کیا جائے۔