تھائی لینڈ: اسپتال کے باہر کھڑی ایمبولینس میں اچانک دھماکا

July 02, 2020


تھائی لینڈمیںایک اسپتال کے باہر جب ایمبولینس میں مریض کو ڈالتے ہوئے اچانک زوردار دھماکا ہوا اور دھواں اُٹھتا دکھائی دیا۔

ایمبولینس ڈرائیور آکسیجن سلینڈر ٹھیک کر رہا تھا کہ اچانک سلینڈر پھٹ گیا اور ایمبولینس میں دھواں اور آگ پھیل گئی تاہم ریسکیو اہلکار بروقت پہنچے اور آگ بجھادی ۔

ڈرائیور اور مریض سمیت قریب موجود تمام افراد کسی جانی نقصان سے محفوظ رہے۔