اٹلی میں درختوں پر بنا انوکھا ریسٹورنٹ

July 02, 2020


اٹلی کے ٹاؤن میں ایک جوڑے نے اپنی پانچ ہزار اسکوائر میٹردرختوں سے لدی ہری بھری پراپرٹی پر انوکھا ریسٹورنٹ بنانے کی ٹھانی۔

جوڑےنے درخت کے تنوں پر منفرد ریسٹورنٹ بنایا جہاں ایک وقت میں صرف ایک فیملی کھانا کھا سکتی ہے جبکہ کھانا چرخی کے ذریعے کسٹمر تک کھانا پہنچایا جاتا ہے۔