سیرین ایئر کو شارجہ پرواز کی اجازت

July 03, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سیرین ایئرلائن کو بھی خصوصی پرواز کی اجازت، تفصیلات کے مطابق شارجہ میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سیرین ائرلائن کو خصوصی پرواز کی اجازت دے دی ہے ۔ شارجہ سے 125مسافروں کو لے کر سیرین ائر کی خصوصی پرواز 3جولائی کی شام 5بجے کراچی ائرپورٹ پر لینڈ کرے۔