حیدر فاروق مودودی علیل نجی ہسپتال میں داخل

July 03, 2020

لاہور( اکنامک رپورٹر)جماعت اسلامی کے بانی سید ابولاعلیٰ مودودی کے صاحبزادے حیدر فاروق مودودی شدید علالت کے باعث ایک نجی ہسپتال میں داخل ہیں ۔