میرشکیل الرحمٰن کے مقدمے میں  انصاف ہونا چاہئے،صدرعارف علوی

July 04, 2020

اسلام آباد(جنگ نیوز)صدرمملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ ایڈیٹران چیف جنگ جیو میر شکیل الرحمٰنکے مقدمے میں انصاف ہونا چاہئے ۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پارلیمنٹ میں صدرمملکت عارف علوی نےایڈیٹرانچیف جنگ جیومیرشکیل الرحمٰن کی گرفتاری سےمتعلق اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ میرشکیل الرحمٰن کےمقدمے میں انصاف ہوناچاہیےجس کونیب کےبارے میں خدشات ہیں وہ پٹیشن دائرکردے۔