رائیونڈ:ذہنی معذور خاتون ٹرین تلے آکر جاں بحق

July 04, 2020

لاہور،چوہنگ(کرائم رپورٹرسے،نامہ نگار) رائیونڈ کے علاقے میں ریلوے کراسنگ عبور کرتے ہوئے 45سالہ خاتون شاہین ٹرین کی زد میں آکر موقع پر جاں بحق ہو گئی ۔وہ ذہنی معذور تھی۔