فیصل ٹائون:ہیڈ کانسٹیبل کوچھری مار کرزخمی کردیاگیا

July 04, 2020

لاہور(کرائم رپورٹرسے) فیصل ٹاون کے علاقے میں ایک شخص نے ہیڈ کانسٹیبل عباس کوچھری مارکرزخمی کردیا ۔