یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس سنڈیکیٹ کا اجلاس ، ڈیپوٹیشن پالیسی منظور

July 04, 2020

لاہور (خبر نگار) صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کی زیر صدارت یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس سنڈیکیٹ کا تیسرا اجلاس یونیورسٹی کے کمیٹی روم میں ہوا۔سنڈیکیٹ نے پنجاب ڈیپوٹیشن پالیسی کو اپنانے کی منظوری دی۔