مختلف اشیا کی خریداری کیلئے کوٹیشن طلب

July 04, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) میٹرو پولیٹن کارپوریشن انتظامیہ نے ٹینٹ، شامیانہ ، قنات، بانس ، رسہ ، جنریٹر سمیت دیگر ٹینٹ کا سامان کرایہ پر لینے اور دیگر سامان کی خریداری کیلئے کوٹیشن آج 11بجے تک طلب کر لی ہیں۔