چینی کسان جوڑے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

July 04, 2020


چین کے سے تعلق رکھنے والے کسان جوڑے نے ذہبی دباؤ اور اپنی پریشانیوں کو دور بھگانے اور خوش رہنے کیلئے اپنے کھیت کو ڈانس فلور بنایااور ڈانس مووز پیش کئے۔

چینی جوڑے کا کہنا ہے کہ کچھ سال قبل شوہر Fan Deduoایک ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے کے بعد ذہنی دباؤ کو شکار ہوگیا تھا تاہم اُسکی بیوی نے اس شکل صورتحال سے نکلنے کیلئے کام کے دوران کھیت میں رقص کرنے کا طریقہ اپنایا جس میں کامیاب بھی ہوگئی اور پھر اپنی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ہیں۔