مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 2لڑکیاں اغوا

July 05, 2020

ملتان ( سٹافرپورٹر ) مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 2لڑکیاں اغوا ‘محمد اجمیر کی ہمشیرہ کو ملزم محمد سلیم ، محمد صدیق ، محمد عمران اپنے دو نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ اغوا کرکے لےگئے جبکہ قطب پور پولیس کو فیاض حسین نے بتایا کہ ملزم الطاف ، شاہد ، صادق ،اسلم اور شعیب نے میری بیوی اور چار بچوں کو اغوا کرلیا ،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔