منشیات فروشی کے الزام میں13افراد گرفتار

July 05, 2020

ملتان ( سٹاف رپورٹر )منشیات فروشی کے الزام میں13افراد گرفتار‘ ملزم عدنان لیئق سے 1280گرام چرس ، ملزم اصغر سے120گرام چرس، ملزم عتیق 220گرام چرس‘ملزم اعجاز سے 175گرام چرس ‘ ملزم اسماعیل سے 5لیٹر شراب ، ملزم آصف سے 5لیٹر شراب ، محبت علی سے 10لیٹر شراب ، ملزم عبدالرحمان سے 9لیٹر شراب ، یوسف سے8لیٹر شراب ، ریاض سے400گرام چرس ، ملزمہ شہناز بی بی سے 2000گرام ہیروئن ، ملزم اسماعیل سے 40لیٹرجبکہ ملزم اصغر سے40لیٹر شراب برآمد کر کےمقدمات درج کرلئے گئے۔