کیبنٹ کمیٹی بنانے پروزیراعلیٰکاشکریہ ادا کرتے ہیں،پی ایم ایسآفیسرز ایسوسی ایشن

July 06, 2020

لاہور(خصوصی نمائندہ) پی ایم ایس آفیسرز ایسوسی ایشن نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے پی ایم ایس افسران کے مسائل حل کرنے کے لیے کیبنٹ کمیٹی تشکیل دے دی ہے اور پی ایم ایس افسران کے مسائل کے حل کا یقین دلایا۔