بیجنگ میں خود کار طریقے سے چلنے والی کار متعارف

July 06, 2020


چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بھی خودکار طریقے سے چلنے والی کار متعارف کردی گئی ہے جس کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔

اس سیلف ڈرائیونگ گاڑیوں میں لیزر سینسر اور کیمرے نصب ہیں۔