حکمرانوں کی ساری توجہ سیاسی مخالفین کو دبانے پرہے، ن لیگ

July 08, 2020

لاہور(جنرل رپورٹر ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک، و جنرل سیکرٹری و رکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی نالائقیوں کی وجہ سے بحران در بحران تھمنے کا نام نہیں لے رہے۔حکمران کورونا وائرس پر کم اور امدادی رقم وصول کرنے اور سیاسی مخالفین کو دبانے پر زیادہ توجہ ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پارٹی آفس میں رہنماؤں و کارکنوں سے گفتگوکرتے