پاک ……

July 09, 2020

رہی افلاس بڑھنے کی طرف سے

حکومت مستقل بے فکر و بے حس

تو قصّہ پاک ہوجائے گا آخر

بچے گی مفلسی باقی نہ مفلس