بلال سرور چیف کسٹمرز اینڈ فیسیلیٹیشن منیجر ریلوے ہیڈکوارٹرزتعینات

July 09, 2020

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ریلوے نے کمر شل اینڈ ٹرانسپورٹ گروپ کے بلال سرور کو چیف کسٹمرز اینڈ فیسیلیٹیشن منیجر ریلوے ہیڈکوارٹرز تعینات کر دیا ہے ۔