یوایم ٹی کی طالبہ نبیلہ عباس کااعزاز

July 09, 2020

لاہور (پ ر ) یو نیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) کی طالبہ نبیلہ عباس کو سماجی خدمات اور انسانی فلاح کیلئے کی گئی کاوشوں پر " دی ڈیانا‘‘ ایوارڈ دیاگیاہے" ۔ " صدر یو ایم ٹی ابراہیم حسن مراد نے نبیلہ عباس کو مبارکباد پیش کی ۔