چوہنگ: نوجوان کی ہاتھ پائوں بندھی لاش برآمد

July 09, 2020

لاہور(کرائم رپورٹر سے)چوہنگ کے علاقہ شیر شاہ کالونی میں 26 سالہ نوجوان ہاتھ پائوں بندھی کی لاش برآمد ہوئی ہے ، نوجوان کو چھریوں کے وار سے قتل کیا گیا۔ 26 سالہ نوجوان کی شناخت حسن امجد کے نام سے ہوئی اور پھولنگر کا رہائشی تھا۔