گودام سےزائد المعیاد طبی آلات برآمد

July 09, 2020

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ڈرگ کنٹرول ونگ نے شادمان میں چھاپہ مار کرزائد المعیادطبی آلات برآمد کرتے ہوئے گودام کو سیل کر کےمالک وسیم اعجار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔