نرسوںمیں جھگڑا،انکوائری مکمل

July 09, 2020

لاہور(کرائم رپورٹر، جنرل رپورٹر)سروسز ہسپتال کے نرسنگ ہاسٹل میں نرسوں کے دو گروپوں کے مابین کشیدگی ختم نہ ہو سکی۔ ایم ایس ڈاکٹر افتخار احمد سے رابطہ کیاگیا تو انہوں نے کہاکہ انکوائری مکمل کرکے حکام بالا کو بھجوا دی گئی ہے۔ پرنسپل نے خود بھی انکوائری کی تھی۔