نادرا کے ڈی جی پروجیکٹس ذوالفقار علی عہدے سے فارغ

July 09, 2020


نادرا کے ڈائریکٹر جنرل پروجیکٹس ذوالفقار علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

ذوالفقار علی کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق نادرا کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق ذوالفقار علی سے انتظامی اور مالی اختیارات بھی واپس لے لیے گئے ہیں ۔