فہمیدہ مرزا انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی کے قوانین سے لاعلم نکلیں

July 10, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بین الصوبائی رابطے کی وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مراز انٹر نیشنل اولمپکس کمیٹی کے قوانین سے لاعلم نکلیں۔ جیو سپر کودیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا پاکستان اولمپکس کو کس نے اختیار دیا ہے کہ وہ کسی بھی بڑے ایونٹ کے لئے کھلاڑیوں اور پی ایس بی کے نمائندے کا ایکری ڈیشن بھیجے۔