نتیجہ ……

July 11, 2020

اس مشقِ فضول کا نہ جانے

ہونا ہے نتیجہ کیا برآمد

ڈاکو تو پکڑ میں آرہے ہیں

پیسہ نہیں ہو رہا برآمد