جاپان میں کھلاڑیوں کو انسانوں کے بجائے روبوٹس کی داد

July 11, 2020

ٹوکیو(جنگ نیوز) جاپان میں بیس بال میچ میں کھلاڑیوں کو انسانوں کے بجائے روبوٹس کی جانب سے داد دی گئی۔تفصیلات کےمطابق کورونا وائرس کے باعث انسانوں کے ہجوم سے بچنے کے لیے کھیلوں کے مقابوں کو تماشائیوں کے بغیر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، ایسے میں جاپان میں ہوئے ایک بیس بال میچ میں کھلاڑیوں کو داد دینے کے لیے روبوٹس کا استعمال کیا گیاتاہم جاپان میں 10 جولائی سے 5 ہزار تماشیوں کو گراؤنڈ میں میچ دیکھنے کی اجازت دے دی جائے گی۔