اداکارہ روبی انعم کو دل کا دورہ

July 11, 2020

لاہور(شوبز رپورٹر) اداکارہ روبی انعم کو دل کا دورہ پڑا ۔ روبی انعم کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے آئی سی یو میں منتقل کردیاگیا،اور ان کا دل 35 فیصد کام کررہا ہے ۔