پیپلز پارٹی کے رہنما پریس کانفرنس کرینگے

July 11, 2020

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک ، جنرل سیکرٹری سید اقبال شاہ آج پانچ بجے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کریں گے ۔