خالہ کی وفات پر صاحبزادہ وقار بیگ قادری سےتعزیت

July 12, 2020

مانچسٹر(نمائندہ جنگ) بطل حریت مفکرملت مولانا صاحبزادہ احمد وقار بیگ قادری،مرکزی خازن مرکزی جماعت اہلسنت یوکے، ڈاکٹر صاحبزادہ مصطفے رضا خان بیگ قادری،صاحبزادہ احمد عمار بیگ قادری،صاحبزادہ بختیارمحمد خان بیگ قادری کی خالہ کے انتقال پر قائدین مرکزی جماعت اہلسنت یو کے چیئرمین محقق اسلام علامہ پیرسید زاہدحسین شاہ رضوی، مرکزی ترجمان مفتی اہلسنت علامہ مفتی فضل احمد قادری، سابق صدرمفسرقرآن علامہ قاضی محمدعبداللطیف قادری، سابق صدرنقیب فکردیوان حضوری صاحبزادہ پیر دلدارعلی شاہ قادری، مرکزی صدرعلامہ پیرمفتی محمداخترعلی قادری، سینئرنائب صدرصاحبزادہ حافظ محمدظہیراحمدنقشبندی، سیکرٹری جنرل مولانامحمدبشیرخان نقشبندی، سیکرٹری نشرواشاعت مولاناحافظ نثاراحمدرضا، مولانا قاری محمد زمان قادری، نائب سیکرٹری خطیب سادات علامہ پیرسیداشتیاق حسین شاہ گیلانی، نائب صدرساؤتھ مولاناپیرمحمداحمدنقشبندی، مولاناحافظ عبدالعزیز نقشبندی، مولانا قاری محمدعلی شرقپوری، نائب صدر یارکشائرصاحبزادہ حماد رضا قادری، نائب صدر ویسٹ مڈلینڈ صاحبزادہ حافظ فضل محمد قادری، صاحبزادہ شفقات احمد شاہ ایڈووکیٹ، صاحبزادہ حسیب حسین شاہ، نائب صدرایسٹ مڈلینڈ مولانا قاضی نویدالرحمن قادری، نائب صدرلنکا شائرمولانا حافظ غلام مسعود نقشبندی، مولانا حافظ محمد عارف صدیقی، مولانا حافظ جہانگیر قادری، مولانا خورشید القادری، حافظ ظفر اقبال قادری و جملہ اراکین نے جانشین مفکر ملت مولانا صاحبزادہ احمد وقاربیگ قادری ڈاکٹرصاحبزادہ مصطفے رضا خان بیگ قادری، صاحبزادہ احمد عمار بیگ قادری، صاحبزادہ بختیارمحمد خان بیگ قادری سےاظہارتعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے بلندی درجات اور مغفرت کےلیے دعاکی ہے۔