کورونا، ایشین بیچ گیمز ملتوی

July 12, 2020

کورونا کے باعث چین میں ایشین بیچ گیمز ملتوی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کورونا وائرس کی وجہ سے رواں سال چین میں ہونے والے چھٹے ایشین بیچ گیمز ملتوی کردئیے گئے جس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، ایونٹ 28نومبر سے چھ دسمبر تک ہونے تھے۔