ٹرینوں کی تاخیر سے آمد،مسافروں کومشکلات کاسامنا

July 12, 2020

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ٹرینوں کی تاخیر سے آمد کی سلسلہ جاری ہے ،مسافروں کوپریشانی کاسامنا کرناپڑا، ہفتہ کے روز کوئٹہ اور کراچی سے لاہور آنے والی متعدد ٹرینیں دو سے تین گھنٹے کی تاخیر کا شکار رہیں۔