ایس اوپیز پرعملدرآمد نہکرنے پر5دکانیں سیل

July 12, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر کینٹ نےایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر 5 دکانوں کو سیل کر دیا اور 10 ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔