ڈاکٹر عبدالرشید اچکزئی ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر نیشنل پروگرام فیملی پلاننگ تعینات

July 12, 2020

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) محکمہ صحت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق نیشنل پروگرام فیملی پلاننگ اینڈ پرائمری ہیلتھ کیئر کی جانب سے ڈاکٹر عبدالرشید اچکزئی کو ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر نیشنل پروگرام فیملی پلاننگ اینڈ پرائمری ہیلتھ کیئر قلعہ عبداللہ تعینات کیاگیاہے۔