معیز خان مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

July 12, 2020

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) معروف صنعت کارنارتھ کراچی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (نکاٹی) کے سرپرست اعلی کیپٹن اےمعیز خان مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے، کیپٹن اے معیز خان کو ہفتہ کی رات دل کا دورہ پڑا اجو کہ جان لیوا ثابت ہوا،اور وہخالق حقیقی سے جا ملے،ان کی نماز جنازہ اتوار کو بعد نماز ظہر مدینہ مسجد نارتھ ناظم آباد بلاک بی میں ادا کی جائے۔