عمر اکمل کی اپیل پر سماعت آج ہوگی

July 13, 2020

کراچی(سٹاف رپورٹر)ٹیسٹ بیٹسمین عمر اکمل کی اپیل کی سماعت پیر کو لاہور کے ہائی پر فارمنس سینٹرمیں ہورہی ہے۔آزاد ایڈ جیو ڈیکیٹر جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر اپیل کی سماعت کریں گے ۔