قلندر کے سکندر: منتخب کھلاڑیوں کیلئے آن لائن مشورے شروع

July 13, 2020

قلندر کے سکندر: منتخب کھلاڑیوں کیلئے آن لائن مشورے شروع

کراچی(سٹاف رپورٹر) لاہور قلندرز کے پروگرام قلندر کے سکندرکے منتخب کھلاڑیوں کو آن لائن ٹپس دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ پروگرام کے 10 ویں ہفتے میں بیٹسمینوں کو ٹپس دیں گئیں ۔