ماحول ……

July 13, 2020

چاہتے ہیں کہ ہم بہرصورت

اپنا ماحول پاک و صاف کریں

ہمیں بخشیں کرپٹ حضرات اور

مافیائیں ہمیں معاف کریں