سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہونگے

July 13, 2020

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس میں ہونگے، سینٹ کا اجلاس چیئرمین محمد صادق سنجرانی کی زیر صدارت صبح ساڑھے دس بجے شروع ہو گا،سینٹ میں آج پرائیویٹ ممبر ڈے ہو گا جس میں 46نکاتی ایجنڈا زیر بحث آئے گا جس میں بڑی تعداد میں ارکان کی طرف سے بل پیش کئے جائیں گے۔