لبنیٰ فرانسس کا ڈائریکٹر پاپولیشن ویلفیئر کی وفات پر اظہار افسوس

July 13, 2020

کوئٹہ( پ ر)جماعت اسلامی بلوچستان کی اقلیتی رہنما لبنیٰ فرانسس اسحاق نے ڈائریکٹر پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ بلوچستان خدا بخش مسیح کی وفات پرافسوس کا اظہارکیا ہے۔