دیکھئے ……

July 14, 2020

منتخب افراد کی من مانیاں

اپنی قومی مملکت میں دیکھئے

آمریّت میں جو ہوتا تھا کبھی

وہ سماں جمہوریت میں دیکھئے