سپر لیگ میچز کیلئے رقم شائقین کو واپس

July 14, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کرکٹ کوپی ایس ایل فائیو کے میچوں کی ایک کروڑ سے زائد کی رقم واپس کردی۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ پیر کے روز ری فنڈ ہونے والے ٹکٹوں کی مجموعی قیمت ایک کروڑ 9 ہزار پچاس روپے بنتی ہے۔