چیئرمین آئی سی سی بننے کی جلدی نہیں، گنگولی

July 14, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انگلش کرکٹ بورڈکے چیئرمین کولن گریوزآئی سی سی کی صدارت کے لئے مضبوط امیدوار ہیں۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ مجھے آئی سی سی کا چیئرمین بننے کی کوئی جلدی نہیں۔